السلام علیکم

جامعہ عربیہ اسلامیہ انوار القرآن خضدار بلوچستان کی ویب سائٹ پر خوش آمدید اسلام کی اشاعت کے لئے کوشاں جامعہ عربیہ اسلامیہ اور اس کے ماتحت چلنے والے بہت سارے دینی مکاتیب کو آپ کی تعاون کی ضرورت ہے اس نیک کام میں حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کیجیے

جامعہ کا تعارف

الحمد للہ! جامعہ مسجد مدنی و مدرسہ عربیہ اسلامیہ انوارالقرآن چاندنی چوک خضدار بلوچستان کے واٹرٹینکی اور بورنگ کا کام جاری ہے. یہ محض اللہ تعالیٰ کی توفیق اور عطاء ہے. جس کو قبولیت سے نوازے تو اس کی جان و مال اور محنتوں کو اپنے دین اسلام کی خدمات پر مبذول فرماتا ہے. یقیناً … Read more